- اسلام
- قرآن
- پیغمبراکرم اور اهل بیت
- اهل بیت(ع) کے بارے میں
- پیــغمبر اکرم(ص)
- حضرت امـــــام علــی(ع)
- حضرت فــاطمــه زهــرا(س)
- حضرت امـــام حســـن(ع)
- حضرت امام حسین(ع)
- حضرت امـام سجاد(ع)
- حضرت امام باقر(ع)
- حضرت امـــام صـــادق(ع)
- حضرت امــام کاظم(ع)
- حضرت امـام رضـا(ع)
- حضرت امــام جــــواد(ع)
- حضرت امـــام هـــادی(ع)
- حضرت امــام عســکری(ع)
- حضرت امـام مهـــدی(عج)
- نسل پیغمبر
- موضوعی آحادیث
- شیعہ
- گھرانہ
- ادیان اور مذاهب
- سوالات و جوابات
- کتاب شناسی
- ڈیجیٹل لائبریری
- ملٹی میڈیا
تلاش کریں
- 2023/12/24
- 0 رائ
< 1 منٹ
شیعہ نیوز: یمنی فوج کی جانب سے اسرائیل جانے والی کشتیوں کو آبنائے باب المندب میں نشانہ بنائے جانے کے بعد اسرائیل کی سمندری سرگرمیاں محدود ہوگئی ہیں۔
آکسیوس نے امریکی اعلی عہدیدار کے حوالے سے کہا ہے کہ بحیرہ روم سے آنے والی کشتیوں کا سلسلہ رک جانے کے بعد صہیونی بندرگاہ ایلات مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔
یاد رہے کہ ایلات بندرگاہ اسرائیل کی اہم ترین بندرگاہ اور سمندری تجارت کا اڈا ہے۔ حالیہ دنوں میں یمنی فوج کی کاروائیوں کے نتیجے میں اس بندرگاہ پر لنگرانداز ہونے والی کشتیوں کی سیکورٹی خطرے میں پڑگئی ہے۔
یمنی فوج نے اسرائیلی زیرملکیت کشتیوں پر حملوں کے بعد دوسرے ممالک کو بھی انتباہ کیا ہے کہ اسرائیل کی طرف جانے والی ہر کشتی پر حملہ کیا جائے گا۔
شئیر کرنا
براہ کرم ان مطالب کے بارے میں اپنی رائے لکھیں
فایل ڈاؤنلوڈ کرنا
لیبلز
فایل ڈاؤنلوڈ کرنا
لیبلز
فایل تصویری در سایت شما
فایل صوتی در سایت شما