ایک رات جب پیغمبر ﷺ گھر تشریف نہ لائے تو جناب ابوطالبؑ بے چین ہو گئے۔ پیغمبر ﷺ کی تلاش میں جب انہوں نے دیکھا کہ کفار کا ایک گروہ جمع ہے، تو فوراً گھر واپس آئے، اسلحہ اور ساتھیوں کو ساتھ لے کر کفار کے پاس پہنچ گئے۔ جناب ابوطالبؑ نے انہیں ایسی دھمکی دی کہ وہ سہم گئے۔ اس واقعے کا مجموعی منظر آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔
اسپیکر: مولانا مرزا محمد اطہر