عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ عليه السلام قَالَ إِنَّهُ لَيُعْجِبُنِي أَنْ يَكُونَ فِي الْبَيْتِ مُصْحَفٌ يَطْرُدُ اللَّهُ عَزَّوَجَلَّ بِهِ الشَّيَاطِينَ۔
امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: مجھے بہت پسند ہے کہ ہر گھر میں ایک قرآن ہوتا کہ خداوند عز و جل اس کے وسیلے سے شیاطین کو اس گھر سے دور کردے۔
سماجی سوشل میڈیا کے ذرایع ابلاغ میں شئیر کرنا