خانه - امــام شناسی - برگه 2
ہميں يقين ہے کہ پيغمبر اسلام نے قطعاً اپنے جانشين کو معين فرمايا ہے ،اس ميں کيا مشکل ہے کہ عقل ومنطق اور دليل وبرہان سے اس موضوع پر بحث کريں؟
کوئي معاشرہ اگريہ چاہے کہ اُسکي تمام طاقتيں ايک نکتے پر مرکوز ہوں‘اُسکي کوئي توانائي ضائع نہ جائے اور اُسکي تمام قوتيں يکجا ہو جائيں (اپنے