خانه - آپ کے اخلاقی فضـائل
یہ چھ رکعت نماز ہے، جس کی ہر رکعت میں ایک مرتبہ سورئہ حمد اوردس مرتبہ سورہ انسان﴿ھَل اَتیٰ عَلیٰ الانسَانِ﴾ پڑھیں ۔ نماز کے بعد یہ دُعا پڑھیں:
امام رضا علیه السلام اپنے بیس سالہ دور امامت میں آپ نے احکام شریعت کی نشر و اشاعت اور مخلص علماء کی تربیت کی بھرپور کوشش کی آپ اور آپ کے مخلص
شیعوں کے آٹهویں امام، امام رضا علیه السلام کی ولادت ۱۴۸ه کو مدینہ میں ہوئی، آپ علیہ السلام کی عہد سے شیعوں کے لئے خوشحالی اور ترقی کے ایک نئے