مشورہ کی حقیقت اور اس کے انفرادی اور اجتماعی زندگی پر اثرات
11 دیکھا گیا
مشورہ کی حقیقت اور اس کے انفرادی اور اجتماعی زندگی پر اثرات
صلاح و مشورہ کی حقیقت اور اس کی اہمیت کا علم، انفرادی و اجتماعی مسائل کے حل کا ایک مؤثر ذریعہ ہے۔ دو مختلف آراء کا امتزاج نئی راہیں کھولتا ہے،