- اسلام
- قرآن
- پیغمبراکرم اور اهل بیت
- اهل بیت(ع) کے بارے میں
- پیــغمبر اکرم(ص)
- حضرت امـــــام علــی(ع)
- حضرت فــاطمــه زهــرا(س)
- حضرت امـــام حســـن(ع)
- حضرت امام حسین(ع)
- حضرت امـام سجاد(ع)
- حضرت امام باقر(ع)
- حضرت امـــام صـــادق(ع)
- حضرت امــام کاظم(ع)
- حضرت امـام رضـا(ع)
- حضرت امــام جــــواد(ع)
- حضرت امـــام هـــادی(ع)
- حضرت امــام عســکری(ع)
- حضرت امـام مهـــدی(عج)
- نسل پیغمبر
- موضوعی آحادیث
- شیعہ
- گھرانہ
- ادیان اور مذاهب
- سوالات و جوابات
- کتاب شناسی
- ڈیجیٹل لائبریری
- ملٹی میڈیا
- زمان مطالعه : < 1 دقیقه دقیقه
- توسط : مهدی سرافراز
- 2023/02/11
- 0 رائ
ایک مختصر وضاحت
فتوی کے معنی میں” مرجعیت” ایک فقہی اصطلاح ہے کہ اس کے مقا بلے میں، ” تقلید” کا مفہوم قرار پا یا ہے، یعنی اگر کوئی شخص ” مرجع” ہے تو دوسرے لوگ اس کے مقلد ہیں۔ اس لحاظ سے ” مرجعیت” کے مفہوم کے تجزیہ کے لئے ” تقلید” کے معنی کی وضاحت کرنا ضروری ہے۔
فارسی زبان میں تقلید کے معنی دلیل کے بغیر کسی کی پیروی کرنا ہے۔
شاعر مشرق علامہ اقبال نے اپنے مشہور شعر :
خلق را ” تقلید شان” بر باد داد
اے دوصد لعنت بر این تقلید باد
میں اسی مفہوم کی طرف اشارہ کیا ہے۔ لیکن فقہی اصطلاح میں ” تقلید” سے مراد کسی غیر ماہر کا ایک تخصصی امر میں کسی ماہر کی طرف رجوع کرنا ہے۔ اسی وجہ سے پہلے مفہوم کے بر خلاف جو عقلا کی نظر میں منفی اور مذموم ہے ۔ اس کے دوسرے معنی مکمل طور پر قابل قبول ہیں اور دینی مسائل میں تقلید کے جائز ہونے کی سب سے اہم دلیل، یہی عقلائی نکتہ ہے کہ ایک غیر ماہر انسان کو تخصصی مسائل میں اس امر کے ماہر شخص کی طرف رجوع کرنا چاہئیے۔ تقلید کے تمام لفظی دلالت “فاسئلوا اھل الذکر ان کنتم لا تعلمون”[1] اگر کسی چیز کو نہیں جانتے ہو تو اس کے عالموں سے سوال کرو”میں مضمر ہے اور یہی امر عقلا کی نظر میں بھی قابل قبول ہے۔ اس توصیف کے پیش نظر، فقیہ کی مرجعیت، اس کے فقہ میں مہارت اور تخصص اور شرعی منابع سے احکام الہی کے استنباط کی قدرت ہے۔
اس موضوع پر مزید مطالعہ کے لئے مندرجہ ذیل منابع کی طرف رجوع کیا جاسکتا ہے:
مھدی ہادوی تہرانی کی کتاب ” ولایت و دیانت” قم مؤسسہ فرھنگی خانہ خرد، طبع دوم 1380 ش۔
[1] ۔ سورہ نحل/ 43۔