الشیعہ قرآن میں اہل بیت(ع) کا مقام
قرآن کریم میں حضرت زہرا سلام الله علیہا کی شان میں بہت سی آیتیں نازل ہوئی ہیں ان میں سے بعض کی طرف ہم اس مقالہ میں اشارہ کررہے ہیں۔ 1) سورہٴ دہر
حضرت امیر المومنین (علیہ السلام) کے خطبوں اور آپ کے معصوم جانشینوں کی حدیثوں سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ یہ حضرات ،موجودہ قرآن کو خدا کی کتاب