ایک مرتبہ امام جعفر صادق (ع) کھانا تناول فرما رہے تھے اور جب کھانا کھا لیا تو فرمایا: اے اللہ ہم نے جو کھانا کھایا وہ تیری طرف سے اور تیرے رسول ﷺ کی طرف سے ہے۔ اس موقع پر ابو حنیفہ نے امام (ع) سے کہا: یہ تو شرک ہے۔ شرک کے اس فتوے پر امام (ع) کا جواب سنیں۔
اسپیکر: مولانا انوار علی نجفی