پانچ چیزیں جن سے شیطان ہمیشہ دور بھاگتا ہے

پانچ چیزیں جن سے شیطان ہمیشہ دور بھاگتا ہے

2023-08-10

305

کپی کردن لینک

پانچ اہم عمل اور صفات ہیں جو انسان کو شیطان کے وسوسوں اور برائیوں سے بچاتے ہیں، جیسے صدق نیت، خدا پر توکل، ذکرِ صبح و شام، صبر اختیار کرنا اور جزع و فزع سے بچنا و دیگر چیزیں جو روایات میں بیان شدہ باتیں ہیں وہ شیطان کو انسان سے دور کردیتی ہیں کیونکہ یہ اعمال اور صفات شیطان کی مداخلت کو روکتی ہیں اور اس کی رسائی کو کمزور بناتی ہیں۔

اسپیکر: سید نصرت بخاری

پادکست‌های مرتبط

قرآن میں امیر المؤمنین حضرت امام علیؑ کی فضیلت

قرآن مجید میں فقط چار ایسے مقامات ہیں جن میں کسی کی…

حضرت عباس (ع) کی واقعہ کربلا میں جانثاری

واقعہ کربلا کسی سے پوشیدہ نہیں، جس میں یزیدی فوج نے اہل…

سہیل بن حسن خراسانی اور اطاعت امام (ع) کا واقعہ

خراسان میں رہنے والے ایک شخص سہیل بن حسن اور امام جعفر…

مقبول ترین پوڈکاسٹس

۱ تبصرہ

تبصرہ لکھیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری فیلڈز کو * سے نشان زد کیا گیا ہے۔