سابق وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق کا خاتون جنت کانفرنس سے خطاب

سابق وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق کا خاتون جنت کانفرنس سے خطاب

2023-01-19

61 بازدید

اسلام ٹائمز۔ پپیر نور الحق قادری نے دسویں خاتون جنت کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ اسلام نے خواتین کو حقیقی عزت سے نوازا ہے، اسلام نے عورت کی عزت کو بحال کیا ہے۔ اسلام میں خواتین کا بڑا رتبہ ہے، بی بی سیدہ کا اسوہ خواتین کے لیے نمونہ عمل ہے، ملک و قوم کے لیے ہمیں ملکر آگے بڑھنا ہے، فلسطینی اور کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں، فلسطینیوں اور کشمیریوں پر ہونے والے مظالم پر عالمی برادری خاموش رہنے کے بجائے اپنا کردار ادا کرے۔ کانفرنس میں مغرب اور اسلام مخالف قوتوں کے پھیلائے ہوئے اس پروپیگنڈا کو مسترد کیا ہے کہ اسلام عورت کو کنیز بناتا ہے۔ انسانی معاشروں میں پھیلائی جانے والی عریانی و فحاشی نے عورت کے مقام کو کم کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے