کراچی، شیعہ جوانوں کی بلا جواز گرفتاریوں کے خلاف علماء کا اہم اجلاس

کراچی، شیعہ جوانوں کی بلا جواز گرفتاریوں کے خلاف علماء کا اہم اجلاس

2023-06-01

94 بازدید

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شہر قائد میں گزشتہ ماہ سے مسلسل شیعہ جوانوں کی بلا جواز گرفتاریوں کے خلاف علماء کرام کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں بلاجواز گرفتاریوں اور چھاپوں کی شدید مذمت کی گئی۔

اجلاس میں شیعہ علما ءکونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی، مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے صدر علامہ صادق جعفری،

ہیئت ائمہ مساجد و علمائے امامیہ سے مولانا محمد حسین رئیسی ،مولانا اصغرحسین شہیدی ،مولانا حیدر عباس عابدی، مولانا رضی حیدر زیدی، مولانا صادق تقوی اور مولانا کاظم عباس نقوی، مولانا نقی ہاشمی، مولانا سجاد رضوی و مولانا یاور عباس نے شر کت فرمائی۔

https://shianews.com.pk

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے