- اسلام
- قرآن
- پیغمبراکرم اور اهل بیت
- اهل بیت(ع) کے بارے میں
- پیــغمبر اکرم(ص)
- حضرت امـــــام علــی(ع)
- حضرت فــاطمــه زهــرا(س)
- حضرت امـــام حســـن(ع)
- حضرت امام حسین(ع)
- حضرت امـام سجاد(ع)
- حضرت امام باقر(ع)
- حضرت امـــام صـــادق(ع)
- حضرت امــام کاظم(ع)
- حضرت امـام رضـا(ع)
- حضرت امــام جــــواد(ع)
- حضرت امـــام هـــادی(ع)
- حضرت امــام عســکری(ع)
- حضرت امـام مهـــدی(عج)
- نسل پیغمبر
- موضوعی آحادیث
- شیعہ
- گھرانہ
- ادیان اور مذاهب
- سوالات و جوابات
- کتاب شناسی
- ڈیجیٹل لائبریری
- ملٹی میڈیا
- 2022/12/15
- 0 رائ
بين الاقوامی گروپ : ماہ مبارك رمضان میں قرآن كريم كے ساتھ انس كے عنوان سے بين الاقوامی پروگرام آستان مقدس امام حسين علیہ السلام كے ساتھ منسلك دار القران الكريم كے زير اہتمام اگست میں منعقد ہو گا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ dar-alquran، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ تقريب عالم اسلام كے چند ممتاز قاريوں كی شركت كے ساتھ حضرت ابا عبد اللہ الحسين علیہ السلام كے روضے میں منعقد ہو گی ۔
گزشتہ جمعے بھی اسی دار القرآن الكريم كے زير اہتمام آستان مقدس امام حسين علیہ السلام میں محفل قرآن ہوئی كہ جس میں مصر كے معروف قراء «فرجالله شاذلی»، «عبدالفتاح الطاروطی»، «احمد احمد نعينع» اور «محمد عبدالموجود خليفه» نے شركت كی ۔
اس محفل كے منتظمين نے اميد ظاہر كی ہے كہ اس قسم كے پروگرام منعقد كرنے سے اسلامی ممالك میں مشتركہ قرآنی محفلوں كو ترويج دينے میں مدد ملے گی ۔
https://www.erfan.ir/urdu/33331.html