- اسلام
- قرآن
- پیغمبراکرم اور اهل بیت
- اهل بیت(ع) کے بارے میں
- پیــغمبر اکرم(ص)
- حضرت امـــــام علــی(ع)
- حضرت فــاطمــه زهــرا(س)
- حضرت امـــام حســـن(ع)
- حضرت امام حسین(ع)
- حضرت امـام سجاد(ع)
- حضرت امام باقر(ع)
- حضرت امـــام صـــادق(ع)
- حضرت امــام کاظم(ع)
- حضرت امـام رضـا(ع)
- حضرت امــام جــــواد(ع)
- حضرت امـــام هـــادی(ع)
- حضرت امــام عســکری(ع)
- حضرت امـام مهـــدی(عج)
- نسل پیغمبر
- موضوعی آحادیث
- شیعہ
- گھرانہ
- ادیان اور مذاهب
- سوالات و جوابات
- کتاب شناسی
- ڈیجیٹل لائبریری
- ملٹی میڈیا
- 2023/07/16
- 0 رائ
ایکنا نیوز سے گفتگو میں معروف لبنانی محقق اور دانشور پروفسور يوسف مؤنس نے کہا کہ مذہبی عقاید، مقدس اقدار کا احترام سب پر لازم ہے۔
مؤنس نے سوئیڈن میں توہین قرآن کی مذمت کرتے ہوئے کہا: انسان شناسی کے حوالے سے پوری دنیا کے انسانوں کی پہچان انکے دین، وطن، اخلاق، رفتار و کردار، ادبیات، خوراک او رہن سہن سے ہوتی ہے لہذا سب ہی کا احترام ضروری ہے۔
لبنانی پادری کا کہنا تھا: تمام مذاہب کے بزرگوں اور مقدس کی عزت و احترام ہی سے بقائے باہمی پیدا ہوسکتی ہے۔
اسٹراسبورگ یونیورسٹی سے فارغ التحصل ڈاکٹر مؤنس نے مقدس کے حؤالے سے قانون سازی کو ضروری قرار دیتے ہویے کہا: اخلاق، قانون، انسانی تربیت اور احترام انتہائی اہم ہے کیونکہ اگر ان چیزوں کو نشانہ بنایا گیا تو قانون سازی میں مشکل آئے گی۔
کونسل برائے میڈل ایسٹ کلیسا کے سربراہ نے مزید کہا کہ نئی نسل کو مودب اور احترام والے بنانے کی ضرورت ہے اور مذہبی مقدس یا علامات ہماری پہچان ہے اور بقائے باہمی کے ساتھ ایک دوسرے سے دوستانہ تعلق سب کی ضرورت ہے۔/