- اسلام
- قرآن
- پیغمبراکرم اور اهل بیت
- اهل بیت(ع) کے بارے میں
- پیــغمبر اکرم(ص)
- حضرت امـــــام علــی(ع)
- حضرت فــاطمــه زهــرا(س)
- حضرت امـــام حســـن(ع)
- حضرت امام حسین(ع)
- حضرت امـام سجاد(ع)
- حضرت امام باقر(ع)
- حضرت امـــام صـــادق(ع)
- حضرت امــام کاظم(ع)
- حضرت امـام رضـا(ع)
- حضرت امــام جــــواد(ع)
- حضرت امـــام هـــادی(ع)
- حضرت امــام عســکری(ع)
- حضرت امـام مهـــدی(عج)
- نسل پیغمبر
- موضوعی آحادیث
- شیعہ
- گھرانہ
- ادیان اور مذاهب
- سوالات و جوابات
- کتاب شناسی
- ڈیجیٹل لائبریری
- ملٹی میڈیا
- 2023/03/09
- 0 رائ
اسلام ٹائمز: مولانا منتظر مہدی کے زیر سرپرستی ان طلاب نے ذہنی صلاحیتوں کا حیرت انگیز مظاہرہ کیا، جس سے معلوم ہوتا تھا کہ ان بچوں کے ذہن شائد جدید ترین کمپیوٹر سے بھی تیز کام کر رہے ہیں۔ مدرس مولانا وکیل حسین نقوی کے مطابق ان بچوں کو تیس سے زائد طریقوں سے صرف ایک سال میں پورا قرآن کریم حفظ کرایا گیا ہے۔
دارالقرآن امام خمینی رئیسان ہنگو کے حفاظ نے اپنی دلنشین آواز میں گروپ تلاوت اور ذہانت کے انتہائی مشکل امتحان کے مراحل کامیابی طے کرکے شرکاء کو حیرت میں ڈال دیا۔ نوجوان شیعہ حفاظ القرآن نے مختلف روش سے قرآن کی حفظ تلاوت کی، مولانا منتظر مہدی کے زیر سرپرستی ان طلاب نے ذہنی صلاحیتوں کا حیرت انگیز مظاہرہ کیا، جس سے معلوم ہوتا تھا کہ ان بچوں کے ذہن شائد جدید ترین کمپیوٹر سے بھی تیز کام کر رہے ہیں۔ مدرس مولانا وکیل حسین نقوی کے مطابق ان بچوں کو تیس سے زائد طریقوں سے صرف ایک سال میں پورا قرآن کریم حفظ کرایا گیا ہے۔ ملت کا فخر اور روشن مستقبل یہ بچے اپنی ذہانت اور اساتیذ کی محنت کے نتیجے میں ملک و قوم کا نام روشن کرنے اور شیعہ مخالف پروپیگنڈے کا بھرپور جواب دینے کیلئے آمادہ و تیار ہیں۔