- اسلام
- قرآن
- پیغمبراکرم اور اهل بیت
- اهل بیت(ع) کے بارے میں
- پیــغمبر اکرم(ص)
- حضرت امـــــام علــی(ع)
- حضرت فــاطمــه زهــرا(س)
- حضرت امـــام حســـن(ع)
- حضرت امام حسین(ع)
- حضرت امـام سجاد(ع)
- حضرت امام باقر(ع)
- حضرت امـــام صـــادق(ع)
- حضرت امــام کاظم(ع)
- حضرت امـام رضـا(ع)
- حضرت امــام جــــواد(ع)
- حضرت امـــام هـــادی(ع)
- حضرت امــام عســکری(ع)
- حضرت امـام مهـــدی(عج)
- نسل پیغمبر
- موضوعی آحادیث
- شیعہ
- گھرانہ
- ادیان اور مذاهب
- سوالات و جوابات
- کتاب شناسی
- ڈیجیٹل لائبریری
- ملٹی میڈیا
- 2022/12/15
- 0 رائ
ایکنا- عرب نیوز کے مطابق برطانوی شہر لیڈز کے گیارہ سالہ یوسف شاه، نے ذہانت ٹیسٹ میں ۱۶۲ نمبر لیا ہے جس کا مطلب ہے کہ وہ آین اسٹاین اور ھاوکینگ سے بھی زیادہ ذہین ہے . اس طرح سے اٹھارہ سال سے کم عمر افراد کی فہرست میں وہ سو ذہین ترین ناموں میں شامل قرار دیا گیا ہے۔
چھٹی کلاس میں اس طالب کے نمبر کو کلاس میں معروف ماہر فزکس اسٹیفن ہاوکینگ کے برابر قرار دیا جاتا ہے جو 160 نمبر حاصل کرتے تھے۔
یوسف شاه کا کہنا تھا کہ دوست کہتے تھے کہ تم آئی کیو ٹیسٹ میں حصہ کیوں نہیں لیتے میں نے اس میں حصہ لیا۔
انکا کہنا تھا: میں خود سوچتا رہتا کہ کیا میں ان دو فیصد افراد میں شامل ہوں جو اس میں حصہ لیتے ہیں، ہر اس کام سے عشق رکھتا ہوں جو ذہن کو بیدار کرے اور مختلف پزل حل کرتا رہتا ہوں۔
مسلمان بچے کی والدہ کا کہنا تھا: میں بچے سے کہتا ہوں کہ تمھارا والد تم سے زیادہ ذہین ہے، میں نے اس کو والد پر توجہ کیے بغیر انکی صلاحیتوں کو نکھارا۔
یوسف شاہ کی خواہش ہے کہ وہ کیمبرج یا آکسفورڈ میں ریاضی پڑھے اور اسکے چھوٹے بھائی خالد بھی ذہانت ٹیسٹ میں شرکت کے خواہشمند ہے۔/
https://iqna.ir/ur/news/3513135