امام مہدی (ع) کا شیخ مفید علیہ الرحمہ کے نام خط

امام مہدی (ع) کا شیخ مفید علیہ الرحمہ کے نام خط

2025-11-30

73

کپی کردن لینک

شیخ مفید (علیہ الرحمہ) کی عظمت اور بلند مقام کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ خود امام زمانہ (عج) نے انہیں اپنا بھائی اور وفادار دوست قرار دے کر ان کے علمی و روحانی مرتبے کی سند عطا فرمائی۔ یہ اعزاز نہ صرف شیخ مفید کے امام (عج) پر غیر متزلزل ایمان و عقیدے کی توثیق ہے، بلکہ ان کی دینی خدمات کے عظیم مقام کی بھی شہادت ہے۔ اب سنیے اس پوڈکاسٹ میں کہ امامِ عصر (عج) نے اپنے اس خاص بندے کو کن قیمتی احکامات سے نوازا ہے۔

پادکست‌های مرتبط

سہیل بن حسن خراسانی اور اطاعت امام (ع) کا واقعہ

خراسان میں رہنے والے ایک شخص سہیل بن حسن اور امام جعفر…

اسپین میں حکومت اسلام کے زوال کے ناقابل یقین اسباب

اسپین ایک ایسا ملک ہے جہاں کبھی اسلام کا جھنڈا لہرایا کرتا…

امام مہدی (ع) کا شیخ مفید علیہ الرحمہ کے نام خط

شیخ مفید (علیہ الرحمہ) کی عظمت اور بلند مقام کا اندازہ اس…

مقبول ترین پوڈکاسٹس

کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

تبصرہ لکھیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری فیلڈز کو * سے نشان زد کیا گیا ہے۔