اللَّهُمَّ وَفِّرْ فِيْهِ حَظِّي مِنْ بَرَكاتِهِ، وَسَهِّلْ سَبِيلِي إِلى خَيْراتِهِ، وَلا تَحْرِمْنِي قَبُولَ حَسَناتِهِ، يا هادِياً إِلى الحَقِّ المُبِينِ
اے معبود! آج کے دن اس ماہ کی برکتوں میں میرا حصہ بڑھا دے، اس کی بھلائیوں کیلئے میرا راستہ آسان فرما، اور میری نیکیوں کی قبولیت سے مجھے محروم نہ کر ،اے روشن حق کی طرف ہدایت کرنے والے۔