رمضان المبارک کے اٹھائیسویں دن کی دعا

2023-04-19

59 بازدید

اللَّهُمَّ وَفِّرْ حَظِّي فِيْهِ مِنَ النَّوافِلِ، وَأَكْرِمْنِي فِيْهِ بِإِحْضارِ المَسائِلِ، وَقَرِّبْ فِيْهِ وَسِيلَتِي إِليكَ مِنْ بَيْنِ الوَسائِلِ، يا مَنْ لا يَشْغَلُهُ إِلْحاحُ المُلِحِّينَ

اے معبود! آج کے دن نفلی عبادت سے مجھے بہت زیادہ حصہ دے، اور اس میں مجھے مسائل دین یاد کرنے سے عزت دے ،اور اس میں تمام وسیلوں میں سے میرے وسیلے کو اپنے حضور قریب تر فرما ،اے وہ ذات جسے اصرار کرنے کا اصرار دوسروں سے غافل نہیں کرتا

ویدئوهای مرتبط

مزید ویڈیو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے