رمضان المبارک کے اٹھارہویں دن کی دعا

2023-04-09

50 بازدید

اللَّهُمَّ نَبِّهْنِي فِيْهِ لِبَرَكاتِ أَسْحارِهِ، وَنَوِّرْ فِيْهِ قَلْبِي بِضِياءِ أَنْوارِهِ ، وَخُذْ بِكُلِّ أَعْضائِي إِلى اتِّباعِ آثارِهِ، بِنُورِكَ يا مُنِّورَ قُلُوبِ العارِفِين

اے معبود! آج کے دن مجھ کو اس مہینے کی سحریوں کی برکتوں سے آگاہ کر، اس میں میرے دل کو اسکی روشنیوں سے چمکا دے، اور اس میںمیرے اعضاء کو اس ماہ کے احکام پر عمل کرنے کی طرف لگا دے ،بواسطہ اپنے نور کے اے پہچان والوں کے دلوں کو روشن کرنیوالے۔

ویدئوهای مرتبط

مزید ویڈیو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے