رمضان المبارک کے اکیسویں دن کی دعا

2023-04-12

141 بازدید

 اللَّهُمَّ اجْعَلْ لِي فِيْهِ إِلى مَرْضاتِكَ دَلِيلاً، وَلا تَجْعَلْ لِلْشَّيْطانِ فِيْهِ عَلَيَّ سَبِيلاً وَاجْعَلْ الجَنَّةَ لِي مَنْزِلاً وَمَقِيلاً، يا قاضِيَ حَوائِج الطَّالِبِينَ

اے معبود! آج کے دن اپنی رضاؤں کی طرف میری رہنمائی کا سامان کر، اور اس میں شیطان کو مجھ پر کسی طرح کا اختیار نہ دے ، اور جنت کو میرا مقام اور ٹھکانہ قرار دے، اے طلبگاروں کی حاجتیں پوری کرنے والے ۔

ویدئوهای مرتبط

مزید ویڈیو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے