اللَّهُمَّ افْتَحْ لِي فِيْهِ أَبْوابَ فَضْلِكَ، وَأَنْزِلْ عَلَيَّ فِيْهِ بَرَكاتِكَ، وَوَفِّقْنِي فِيْهِ لِمُوجِباتِ مَرْضاتِكَ، وَأَسْكِنِّي فِيْهِ بَحْبُوحاتِ جَنَّاتِكَ، يا مُجِيبَ دَعْوَةِ المُضْطَرِّينَ
اے معبود! آج کے دن میرے لئے اپنے کرم کے دروازے کھول دے ،اس میں مجھ پر اپنی برکتیں نازل فرما ،اس میں مجھے اپنی رضاؤں کے ذرائع اختیار کرنے کی توفیق دے، اور اس میں مجھ کومرکز بہشت میں سکونت عنایت فرما ،اے بے قرارلوگوں کی دعائیں قبول فرمانے والے۔