رمضان المبارک کے بیسویں دن کی دعا

2023-04-11

52 بازدید

اللَّهُمَّ افْتَحْ لِي فِيْهِ أَبْوابَ الجِنانِ، وَأَغْلِقْ عَنِّي فِيْهِ أَبْوابَ النِّيْرانِ، وَوَفِّقْنِي فِيْهِ لِتِلاوَةِ القُرْآنِ، يا مُنْزِلَ السَّكِينَةِ فِي قُلُوبِ المُؤْمِنِينَ

اے معبود! آج میرے لئے جنت کے دروازے کھول دے، اور آج مجھ پر جہنم کے دروازے بند فرما دے، اور آج مجھے قرآن پڑھنے کی توفیق دے ،اے ایمان داروں کے دلوں کو تسلی بخشنے والے۔

ویدئوهای مرتبط

مزید ویڈیو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے