اللَّهُمَّ اغْسِلْنِي فِيْهِ مِنَ الذُّنُوبِ، وَطَهِّرْنِي فِيْهِ مِنَ العُيُوبِ، وَامْتَحِنْ قَلْبِي فِيْهِ بِتَقْوى القُلُوبِ، يا مُقِيلَ عَثَراتِ المُذْنِبِينَ
اے معبود! آج کے دن میرے گناہوں کو دھو ڈال، میرے عیوب و نقائص دور فرما دے، اور اس میںمیرے دل کو آزما کر اہل تقویٰ کا درجہ دے ،اے گناہگاروں کی لغزشیں معاف کرنے والے ۔