رمضان المبارک کے تیرہویں دن کی دعا

2023-04-04

29 بازدید

اللَّهُمَّ طَهِّرْنِي فِيْهِ مِنَ الدَّنَسِ وَالاَقْذارِ، وَصَبِّرْنِي فِيْهِ عَلى كائِناتِ الاَقْدارِ، وَوَفِّقْنِي فِيْهِ لِلتُّقى وَصُحْبَةِ الاَبْرارِ، بِعَوْنِكَ يا قُرَّةَ عَيْنِ المَساكِينِ

اے معبود! آج کے دن مجھ کو میل کچیل سے پاک و صاف رکھ، اس میں مجھے مقدر شدہ مشکلات پر صبرعطا فرما ،اور آج اپنی مدد کے ساتھ مجھ کوپرہیزگاری اور نیکوکاروں کے ساتھ رہنے کی توفیق دے، اے بے چاروں کی خنکی چشم۔

ویدئوهای مرتبط

مزید ویڈیو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے