رمضان المبارک کے تیسویں دن کی دعا

2023-04-21

38 بازدید

اللَّهُمَّ اجْعَلْ صِيامِي فِيْهِ بِالشُّكْرِ وَالقَبُولِ عَلى ما تَرْضاهُ وَيَرْضاهُ الرَّسُولُ مُحْكَمَةً فُرُوعَهُ بِالاُصُولِ، بِحَقِّ سَيِّدِنا مُحَمَّدٍ وَآلِهِ الطَّاهِرِينَ، وَالحَمْدُ للهِ رَبِّ العالَمِين

اے معبود! میرے اس ماہ کے روزوں کو پسندیدہ اور قبول کیئے ہوئے قرار دے ،اس صورت میں جس کو تو اور تیرارسولﷺپسند فرماتا ہے کہ اس کے فروع اس کے اصول سے پختہ تعلق رکھتے ہوں، بواسطہ ہمارے سردار حضرت محمد ﷺ اور ان کی پاکیزہ آل علیہم السلام کے،اور حمد ہے خدا کیلئے جو جہانوں کارب ہے۔

ویدئوهای مرتبط

مزید ویڈیو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے