اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي فِيْهِ فَضْلَ لَيْلَةِ القَدْرِ، وَصَيِّرْ اُمُورِي فِيْهِ مِنَ العُسْرِ إِلى اليُسْرِ، وَاقْبَلْ مَعاذِيرِي، وَحُطَّ عَنِّي الذَّنْبَ وَالوِزْرَ، يا رَؤُوفاً بِعِبادِهِ الصَّالِحِينَ
اے معبود! آج کے دن مجھے شب قدر کا فضل نصیب فرمادے، اس میں میرے معاملوں کو مشکل سے آسان بنا دے، اور میرا عذر و معذرت قبول کر لے، اور میرا گناہ معاف اور بوجھ دور کردے، اے اپنے نیکوکاربندوں کے ساتھ مہربانی کرنے والے۔