رمضان المبارک کے سترہویں دن کی دعا

2023-04-08

64 بازدید

اللَّهُمَّ اهْدِنِي فِيْهِ لِصالِحِ الاَعْمالِ، وَاقْضِ لِي فِيْهِ الحَوائِجَ وَالامالِ يا مَنْ لا يَحْتاجُ إِلى التَّفْسِيرِ وَالسُّؤالِ، يا عالِماً بِما فِي صُدُورِ العالَمِينَ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَآلِهِ الطِّاهِرِينَ

اے معبود! آج کے دن مجھے نیک اعمال بجالانے کی ہدایت دے، اور اس میں میری حاجتیں اورخواہشیں پوری فرما ،اے وہ جو سوال کرنے اور ان کی تشریح کا محتاج نہیں، اے ان باتوں کے جاننے والے جو اہل عالم کےسینوں میں ہیں ،محمدﷺ اور ان کی پاکیزہ آل(علیہم السلام) پر رحمت نازل فرما ۔

ویدئوهای مرتبط

مزید ویڈیو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے