اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي فِيْهِ مِنْ المُسْتَغْفِرِينَ، واجْعَلْنِي فِيْهِ مِنْ عِبادِكَ الصَّالِحينَ، واجْعَلْنِي فِيْهِ مِنْ أَوْلِيائِكَ المُقَرَّبِينَ، بَرَأْفَتِكَ يا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ
اے معبود! آج کے دن مجھے بخشش مانگنے والوں میں سے قرار دے، آج کے دن مجھے اپنے نیکوکار عبادت گزار بندوں میں سے قرار دے ،اور آج کے دن مجھے اپنے نزدیکی دوستوں میں سے قرار دے اپنی محبت سے، اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے