اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ فِيْهِ ما يُرْضِيكَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِمّا يُؤْذِيكَ، وَأَسْأَلُكَ التَّوْفِيقَ فِيْهِ لاَنْ اُطِيعَكَ وَلا أَعْصِيكَ، يا جَوادَ السَّائِلِينَ
اے معبود! آج کے دن میں وہ چیز مانگتا ہوں جو تجھے پسند ہے، اور اس چیز سے پناہ لیتا ہوں جو تجھے نا پسند ہے، اور اس میں تجھ سے توفیق مانگتا ہوں تاکہ میں فرمانبرداری کروں، اور تیری نا فرمانی نہ کروں اے سائلوں کو بہت عطا کرنے والے ۔