اربعین کی پاکیزہ و روحانی فضا میں قدم بہ قدم

زائرین اربعین کا عظیم الشان کاروان، جو دل کی گہرائیوں سے لبیک کہتا ہوا کربلا کی راہ پر رواں ہے۔ ایسا روحانی سفر، جہاں محبت کے جذبات، ایثار کی داستانیں اور ایمان کی روشنی بکھری ہوئی ہے۔ زمیں پر سجدہ ریز ہوتے زائرین، اور لازوال وفا کے مناظر … ایسے افراد جو اربعین پر نہیں جاسکے وہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔

ویدئوهای مرتبط

نوحہ اے چاند محرم کے تو بدلی میں چلا جا

ماہِ محرم اور عزاداری سید الشہداء (ع) کا گہرا ربط کسی سے…

جب خدا کو پکارا تو علی (ع) آگئے شہید سبط جعفر

شہید سبط جعفر کا معروف کلام، امام علی (ع) کی شجاعت، وفاداری،…

کہاں جائے آخر، بیابان ہر سو شکستہ ہے پہلو، اکیلی ہے زہرا (س)

"اکیلی ہے زہرا" اس نوحے میں کائنات کی سب مظلوم ہستی امام…

زندہ ہے دلوں میں سالار حسینی

یہ جوش و خروش سے لبریز کلام ’’سالار حسینی‘‘ کے نام سے…

گھبرائے گی زینب گھبرائے گی زینب

یہ مشہور زمانہ کلام "گھبرائے گی زینب" بی بی زینب (س) کے…

زیادہ دیکھی گئی ویڈیو

ہائے برچھی سے چھدا ہے میرے اکبر (ع) کا جگر

اے کاش! یہ چشمِ فلک نے دیکھا ہوتا، جگر گوشۂ بتول (س)،…

لبیک یا حسین لبیک یا حسین (ع) شہرۂ آفاق ایرانی کلام

لبیک یا حسین کے نام سے دنیا بھر میں شہرت کی بلندیوں…

امام رضا (ع) کی شان میں منقبت ’’یا علی موسیٰ رضا‘‘

امام رضا (ع) کی مظلومانہ شہادت پر یہ سوز و گداز سے…

کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

تبصرہ لکھیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری فیلڈز کو * سے نشان زد کیا گیا ہے۔