امام مہدی (ع) کا شیخ مفید علیہ الرحمہ کے نام خط

امام مہدی (ع) کا شیخ مفید علیہ الرحمہ کے نام خط

2025-11-30

4

کپی کردن لینک

شیخ مفید (علیہ الرحمہ) کی عظمت اور بلند مقام کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ خود امام زمانہ (عج) نے انہیں اپنا بھائی اور وفادار دوست قرار دے کر ان کے علمی و روحانی مرتبے کی سند عطا فرمائی۔ یہ اعزاز نہ صرف شیخ مفید کے امام (عج) پر غیر متزلزل ایمان و عقیدے کی توثیق ہے، بلکہ ان کی دینی خدمات کے عظیم مقام کی بھی شہادت ہے۔ اب سنیے اس پوڈکاسٹ میں کہ امامِ عصر (عج) نے اپنے اس خاص بندے کو کن قیمتی احکامات سے نوازا ہے۔

پادکست‌های مرتبط

مقبول ترین پوڈکاسٹس

پانچ چیزیں جن سے شیطان ہمیشہ دور بھاگتا ہے

پانچ اہم عمل اور صفات ہیں جو انسان کو شیطان کے وسوسوں…

کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے