امام زمانہ (عج) کی رضا حاصل کرنا ایسی عظیم سعادت ہے جو آخرت میں تو باعثِ عزت و شرف ہے ہی، لیکن دنیا میں بھی اس کے اثرات نمایاں ہوتے ہیں۔ آیت اللہ تقی بہجت کی زندگی سے ہمارے لئے سبق آموز کہانیاں ہمیں یہ بتاتی ہیں کہ کس طرح ہم امام زمانہ (عج) کی رضا کو حاصل کر سکتے ہیں۔
اسپیکر: مولانا نصرت بخاری