پانچ اہم عمل اور صفات ہیں جو انسان کو شیطان کے وسوسوں اور برائیوں سے بچاتے ہیں، جیسے صدق نیت، خدا پر توکل، ذکرِ صبح و شام، صبر اختیار کرنا اور جزع و فزع سے بچنا و دیگر چیزیں جو روایات میں بیان شدہ باتیں ہیں وہ شیطان کو انسان سے دور کردیتی ہیں کیونکہ یہ اعمال اور صفات شیطان کی مداخلت کو روکتی ہیں اور اس کی رسائی کو کمزور بناتی ہیں۔
اسپیکر: سید نصرت بخاری
Thanks for finally writing about ; پانچ چیزیں جن سی شیطان دور هوتا