روزہ ہر اس شخص پر واجب ہے جس میں مندرجہ ذیل شرائط پائی جاتی ہوں:
پہلی: بالغ ہونا،کسی بھی بچے پر روزہ واجب نہیں ہے۔
دوسری: عقل،کسی بھی پاگل پر روزہ واجب نہیں ہے۔
تیسری: مقیم،کسی بھی مسافر پر روزہ فرض نہیں ہے۔
چوتھی: بے ہوش نہ ہو۔
پانچویں: ان امراض سے پاک ہو جن میں روزہ رکھنا نقصان دہ ہوتا ہے۔
چھٹی: عورت حیض اور نفاس سے پاک ہو۔