امام سجاد (ع) کو سید الساجدین کیوں کہتے ہیں؟

2025-07-27

248 مشاہدات

امام حسین (ع) سید الشہداء، امام حسن (ع) کریم اہل بیت، امام علی (ع) سید الاولیاء اور حضرت فاطمہ زہرا (س) سیدۃ النساء العالمین ہیں، لیکن ان معصومین میں ایک ہستی ایسی بھی ہیں جن کو سید الساجدین کا منفرد لقب حاصل ہے۔ اس ویڈیو میں جانیے کہ امام زین العابدین (ع) کیوں سید الساجدین کہلاتے ہیں۔

اسپیکر: مولانا سید علی رضا رضوی

ویدئوهای مرتبط

زیادہ دیکھی گئی ویڈیو

سورت طہ کی تلاوت مشہور نوجوان قاری صالح مہدی زادہ

اس ویڈیو میں جناب صالح مہدی زادہ نے قرآن کی مختلف قرائتوں…

والدین کے فوت ہونے کے بعد ان کی خدمت کیسے؟

والدین کے انتقال کے کئی سال بعد معلوم ہوا کہ اللہ نے…

کیا تبرک امام حسین (ع) تقسیم کرنا بدعت اور شرک ہے؟

اکثر سنی حضرات نذر و تبرک امام حسین (ع) کو شرک اور…

اسلامی نقطہ نظر سے انگوٹھی پہننا اور اس کے خاص فوائد

ہماری زندگی میں انگوٹھی پہننے کا کیا کردار ہے اور کیا اس…

ایران کے ایک حافظ قرآن مجید کا عجیب ترین منظر

عجیب ترین حافظ قرآن جس نے قرآن کو حفظ کرنے کی حیران…

فرعون اور اس کے لشکر کی دریائے نیل میں غرق ہونے کی داستان

جب فرعون نے اپنے ظلم و ستم کی تمام حدود پار کرلیں،…

خوبصورت عورت اور ایک جوان چور کی داستان

ایک ایسے جوان چور کا واقعہ جس نے خوف خدا کی وجہ…

حضرت ابوطالب بن عبدالمطلب علیہ السلام کا تعارف

پیغمبر اسلام ﷺ کے سرپرست، امام علی (ع) کے والد، اور توحید…

زوجہ حضرت امام علی (ع)، حضرت ام البنین (س)

حضرت ام البنین (س) بلند مرتبہ اور بے شمار فضائل کی مالکہ…

پیکر وفا حضرت عباس (ع) ابن امیر المومنین

کربلا کے میدان میں وفا کا آفتاب حضرت عباس (ع)، جو ہمیشہ…

کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

تبصرہ لکھیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری فیلڈز کو * سے نشان زد کیا گیا ہے۔