جب فرعون نے اپنے ظلم و ستم کی تمام حدود پار کرلیں، تو حضرت موسیٰ (ع) اللہ کے حکم سے اس کے دربار میں تشریف لے گئے اور اسے حق کی دعوت دی۔ مگر فرعون نے نہ صرف اس دعوت کو ٹھکرایا بلکہ حضرت موسیٰ (ع) کا مذاق اڑانے لگا۔ تب اللہ کے حکم سے حضرت موسیٰ (ع) نے عظیم معجزات ظاہر فرمائے۔
اسپیکر: مہربان علی