سچے لوگ محض سچ بولنے والے نہیں ہوتے، بلکہ وہ ہیں جن کے اقوال حقائق میں ڈھل جاتے ہیں۔ مقداد، ابوذر اور قنبر جیسے اصحاب امام علی (ع) کی زندگیاں اس کی زندہ مثال ہیں۔ اس ویڈیو میں دیکھیے کیسے اصحاب امام علی (ع) پتھروں کو سونا بنا دیتے ہیں اور اصلی سوال یہ ہے کہ حضرت علی (ع) ایسا اعزاز کن لوگوں کو عطا فرماتے ہیں؟
اسپیکر: مولانا وصی حسن خان