مشہور تفاسیرکی معرفی

مشہور تفاسیرکی معرفی

2022-10-27

472 مشاہدات

کپی کردن لینک

الف : اہل سنت کی مشہور ومعروف تفاسیر:
جامع القرآن فی تفسیر القرآن — ابن جرید طبری
تفسیر بحر العلوم — ابن لیث سمر قندی
الکشف والبیان عن تفسیر القرآن — ابی اسحاق تعلیمی
معالم التنزیل — ابی محمد حسین بغوی
المحر ر فی تفسیر الکتاب العزیز — ابن عطیہ اندلسی
تفسیر القرآن العظیم — ابی القداالحافظ ابن کثیر
الجواہر الحسان فی التفسیر القرآن — عبد الرحمن الثعالبی
الدرالمنثور فی تفسیر الماثور — جلال الدین سیوطی
ان تمام تفاسیر میں آیات کی توضیح اورتفسیر روایات اورسنت نبوی کی روشنی میں کی گئی ہے ۔

ب) شیعہ امامیہ کی مشہور ومعروف تفاسیر:
تفسیر المیزان….. علامه محمد حسین طباطبایی
تفسیر قمی — علی بن ابراہیم
تفسیر نور الثقلین — عبد العلی حویزی
تفسیرالبرہان — سید ہاشم بحرانی
تفسیر صافی — ملا محسن فیض کاشانی
تفسیر الائمۃ لہدا یۃ الامۃ– ،میرزا محمد رضا
تفسیر عیاشی — محمد بن سعود
التفسیر با الماثور — مولی علی اصغر قائنی
ان کے علاوہ دیگرتفاسیر قرآن ،قرآن کی روسے یا عقل اوردیگر ادبی روسے کی گئی ہیں ،فریقین کے محققین نے کافی زحمت کی ہے،جنکی تعداد بہت زیادہ ہے ۔

کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

تبصرہ لکھیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری فیلڈز کو * سے نشان زد کیا گیا ہے۔