اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي فِيْهِ الذِّهْنَ وَالتَّنْبِيهَ، وَباعِدْنِي فِيْهِ مِنَ السَّفاهَةِ وَالتَّمْويهِ ، وَاجْعَلْ لِي نَصِيبا مِنْ كُلِّ خَيْرٍ تُنْزِلُ فِيْهِ بِجُودِكَ، يا أَجْوَدَ الاَجْوَدِينَ
اے معبود! آج کے دن مجھے ہوش اور آگاہی عطا فرما ،مجھے ہر طرح کی نا سمجھی اور بے راہ روی سےبچا کے رکھ، اور مجھ کو ہر اس بھلائی میں سے حصہ دے ،جو آج تیری عطاؤں سے نازل ہو ،اے سب سے زیادہ عطا کرنے والے۔