- اسلام
- قرآن
- پیغمبراکرم اور اهل بیت
- اهل بیت(ع) کے بارے میں
- پیــغمبر اکرم(ص)
- حضرت امـــــام علــی(ع)
- حضرت فــاطمــه زهــرا(س)
- حضرت امـــام حســـن(ع)
- حضرت امام حسین(ع)
- حضرت امـام سجاد(ع)
- حضرت امام باقر(ع)
- حضرت امـــام صـــادق(ع)
- حضرت امــام کاظم(ع)
- حضرت امـام رضـا(ع)
- حضرت امــام جــــواد(ع)
- حضرت امـــام هـــادی(ع)
- حضرت امــام عســکری(ع)
- حضرت امـام مهـــدی(عج)
- نسل پیغمبر
- موضوعی آحادیث
- شیعہ
- گھرانہ
- ادیان اور مذاهب
- سوالات و جوابات
- کتاب شناسی
- ڈیجیٹل لائبریری
- ملٹی میڈیا
- زمان مطالعه : < 1 دقیقه دقیقه
- توسط : مهدی سرافراز
- 2023/04/07
- 0 رائ
انیسویں شب کے مخصوص اعمال میں چند چیزیں مندرجه ذیل ہیں :
۱: أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ رَبِّي وَ أَتُوبُ إِلَيْه 100 مرتبه پڑھیں ۔ ترجمہ: بخشش چاهتا ہوں الله سے جو میرا رب ہے اور اس کے حضور توبه کرتا ہوں
۲ : اللَّهُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ أَمِير الْمُؤْمِنِين 100 مرتبه پڑھیں ۔ ترجمہ: اے معبود!لعنت فرما امیرالمؤمنین کے قاتلین پر ۔
۳ : دعا: يَا ذَا الَّذِي کان، کو پڑھے “اے وه جو موجود تھا”۔
۴: یه دعا پڑھے
اللَّهُمَّ اجْعَلْ فِيمَا تَقْضِي وَ تُقَدِّرُ مِنَ الْأَمْرِ الْمَحْتُومِوَ فِيمَا تَفْرُقُ مِنَ الْأَمْرِ الْحَكِيمِ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ وَ فِي الْقَضَاءِ الَّذِي لا يُرَدُّ وَ لا يُبَدَّلُ أَنْ تَكْتُبَنِي مِنْ حُجَّاجِ بَيْتِكَ الْحَرَامِ الْمَبْرُورِ حَجُّهُمْ الْمَشْكُورِ سَعْيُهُمْ الْمَغْفُورِ ذُنُوبُهُمْ الْمُكَفَّرِ عَنْهُمْ سَيِّئَاتُهُمْ وَ اجْعَلْ فِيمَا تَقْضِي وَ تُقَدِّرُ أَنْ تُطِيلَ عُمْرِي وَ تُوَسِّعَ عَلَيَّ فِي رِزْقِي وَ تَفْعَلَ بِي كَذَا وَ كَذَا،
خدایا تو مقرر فرما اپنی قضا وقدر میں حتمی امرسے اور جس میں تو تقسیم کرتاہے امور حکیمانه کو شب قدر میں اور اس فیصله میں جو رد و بدل نہیں کیا جاتا ہے که تو مجھ کو لکھ دے اپنے بیت حرام کے حاجیوں میں جن کا حج مقبول ہو جن کی کوشش مشکور ہو جن کے گناه بخشے ہوئے ہوں جن کی برائیاں در گذر کی ہوئی ہوں اور قرار دے اپنےقضا و قدر میں که میری عمر لمبی ہو اور میرا رزق وسیع ہو اور میرے ساتھ ایسا برتاؤ کر.
اور (کذا و کذا) کی جگه اپنی حاجات ذکر کرے