امام حسین (ع) سید الشہداء، امام حسن (ع) کریم اہل بیت، امام علی (ع) سید الاولیاء اور حضرت فاطمہ زہرا (س) سیدۃ النساء العالمین ہیں، لیکن ان معصومین میں ایک ہستی ایسی بھی ہیں جن کو سید الساجدین کا منفرد لقب حاصل ہے۔ اس ویڈیو میں جانیے کہ امام زین العابدین (ع) کیوں سید الساجدین کہلاتے ہیں۔
اسپیکر: مولانا سید علی رضا رضوی