حضرت علی (ع) کے پاس اگرچہ دنیاوی مال کم تھا، لیکن مضبوط ایمان اور اللہ پر بھروسے کے ساتھ انہوں نے شادی کا مقدس قدم اٹھایا۔ پیغمبر اکرم ﷺ نے حضرت علی (ع) کی شادی پر سیدہ فاطمہ (س) کا جہیز کس طرح فراہم کیا اور سیدہ فاطمہ (س) کا مہر کتنا مقرر فرمایا؟ یہ وہ اہم سوالات ہیں جو ہمیں اسلامی تعلیمات کی گہرائی میں لے جاتے ہیں۔
اسپیکر: مولانا سید شہریار رضا عابدی