پیغمبر ﷺ کی غیر موجودگی اور ابوطالب کی پریشانی

ایک رات جب پیغمبر ﷺ گھر تشریف نہ لائے تو جناب ابوطالبؑ بے چین ہو گئے۔ پیغمبر ﷺ کی تلاش میں جب انہوں نے دیکھا کہ کفار کا ایک گروہ جمع ہے، تو فوراً گھر واپس آئے، اسلحہ اور ساتھیوں کو ساتھ لے کر کفار کے پاس پہنچ گئے۔ جناب ابوطالبؑ نے انہیں ایسی دھمکی دی کہ وہ سہم گئے۔ اس واقعے کا مجموعی منظر آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔

اسپیکر: مولانا مرزا محمد اطہر

ویدئوهای مرتبط

ہماری نماز کے قبول نہ ہونے کے اسباب و وجوہات

نماز کیوں قبول نہیں ہوتی؟ وہ اسباب جو نماز کی قبولیت میں…

خوبصورت آواز میں اسماء الحسنیٰ کربلا بین الحرمین

قصیدئے اسماء الحسنیٰ یا اللہ تعالٰی کے معروف ۹۹ نام، حرم مطہر…

جہانگیر خان قشقائی کی گٹار نے بدلی زندگی

جہانگیر خان قشقائی چالیس سال کی عمر تک ستار اور گٹار بجانے…

نماز شب اور نوجوان کی حضرت زینب (س) سے ملاقات کا واقعہ

دو نوجوانوں کی وہ ایمان افروز کہانی جب انہوں نے مصائب کے…

امام علی اور حضرت زہرا (س) کی شادی ہمارے لئے نمونہ عمل

اللہ نے ہر مخلوق کو جوڑوں میں پیدا فرمایا ہے۔ شادی صرف…

زیادہ دیکھی گئی ویڈیو

اربعین کی پاکیزہ و روحانی فضا میں قدم بہ قدم

زائرین اربعین کا عظیم الشان کاروان، جو دل کی گہرائیوں سے لبیک…

الٰہی عظم البلاء (دعائے فرج، اردو ترجمہ کے ہمراہ)

دعائے فرج حضرت امام زمانہ (عج) کے ظہور کے لئے مجرب دعاؤں…

نوحہ اے چاند محرم کے تو بدلی میں چلا جا

ماہِ محرم اور عزاداری سید الشہداء (ع) کا گہرا ربط کسی سے…

کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

تبصرہ لکھیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری فیلڈز کو * سے نشان زد کیا گیا ہے۔