مسلم امت کے لئے بنی امیہ میں سے یزید جیسے فاسق حکمران کا تخت نشین ہونا نہ صرف تاریخی ننگ و عار ہے، بلکہ اسلام کے مقدس اصولوں کے منہ پر طمانچہ بھی ہے۔ بنی امیہ کے علاوہ بنو عباس کے دور کا المیہ بھی دیکھیں کہ مفتیانِ سلطنت تک قبیح عمل میں ملوث تھے۔ زیارت عاشورا میں غور سے پر لعن کا فلسفہ سمجھ میں آجاتا ہے۔
اسپیکر : مولانا سید عارف حسین کاظمی