"اکیلی ہے زہرا” اس نوحے میں کائنات کی سب مظلوم ہستی امام علی (ع) کی سب سے مظلوم زوجہ، دختر پیغمبر ﷺ، حضرت زہرا (س) پر ڈھائے گئے ظلم و جبر کی داستان کو پیش کیا گیا ہے۔ حضرت زہرا (س) مسلمانوں سے شکوہ کناں ہیں۔ کیا ظلم کی داستان رقم کی گئی جب مولا (ع) کو گلے میں رسیاں ڈال کر لے جایا گیا۔ بی بی زہرا (س) یقینا اپنے بابا ﷺ سے شکایت کر رہی ہیں، اور ان کے درد و غم کا کوئی اندازہ نہیں کر سکتا۔
نوحہ خواں : معظم علی مرزا