کائنات کی وسعتیں جب بھی اپنے رب کی حمد و تسبیح میں غرق ہوتی ہیں، ایک سوال ذہن میں گردش کرتا ہے کہ وہ لمحہ کیسا تھا جب اللہ نے فرشتوں سے فرمایا: "میں زمین پر ایک خلیفہ بنانے والا ہوں”؟ کیا یہ صرف ایک معمولی اعلان تھا، یا پھر خلیفہ کا بنانا کسی عظیم حکمت کی کڑی ہے؟
اسپیکر : مولانا سید شہنشاہ نقوی