لبیک یا حسین کے نام سے دنیا بھر میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والا یہ شہرۂ آفاق ایرانی کلام، سید الشہداء امام حسین (ع) سے والہانہ محبت کا پُرجوش اظہار ہے جو پورے اسلامی عالم میں شیعہ عقیدت کی پکار بن چکا ہے۔ لبیک یا حسین اردو سب ٹائٹل (ذیلی ترجمہ) کے ساتھ اس ویڈیو میں پیش کیا گیا ہے۔
نوحہ خواں: مہدی سلحشور