یہ مشہور زمانہ کلام "گھبرائے گی زینب” بی بی زینب (س) کے ناقابلِ بیان دکھ کی داستان ہے، جب آپ (س) نے اجڑے ہوئے خاندانِ رسالت کو دیکھا۔ بی بی زینب (س) کی آنکھوں میں بکھرے ہوئے آنسو، کربلا کے بعد گھر کی خالی دیواریں اور گم ہوئے چہرے، یہ سب کچھ سن کر کوئی کیسے روئے بغیر رہ سکتا ہے؟
سوز خواں: اسد جہاں