تلاش کریں
قَالَ الإمَامُ الصَّادِقُ(عَلَیهِ السَلام): آكِلُ الرِّبَا لَا يَخْرُجُ مِنَ الدُّنْيَا حَتَّى يَتَخَبَّطَهُ الشَّيْطَان؛
امام صادق علیہ السلام: سود خور اس وقت تک دنیا سے نہیں جائے گا جب تک کہ وہ کسی جنون میں مبتلا نہ ہو۔
سماجی سوشل میڈیا کے ذرایع ابلاغ میں شئیر کرنا
قرآن کا خصوصی سائٹ، محققین اور قرآن کریم سے دلچسپی رکھنے والوں کو بہتر طریقے سے آشنا کرنے کے لیے قائم کیا گیا ہے اور اس میں قرآن کا متن اور شیعوں کے قدیم اور عصری اہم ترین تراجم اور تفسیریں اور قرآنی علوم کے موضوعات شامل ہیں۔
نہج البلاغہ کی خصوصی سائٹ، امیر المومنین حضرت امام علی علیہ السلام کے پاکیزہ افکار اور نہج البلاغہ کی اعلیٰ اور ناقابل تلافی تعلیمات سے زیادہ واقف ہونے کیلئے قائم کی گئی ہے ان کی کوشش ہے کہ ایک علمی مرکز کی حیثیت سے، محققین اور اس قیمتی کتاب کے گہرے تصورات میں دلچسپی رکھنے والوں کی ضروریات کو پورا کرسکیں۔